مندمیں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ
مند، مند میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، ایف سی کی جوابی فائرنگ، کسی نقصان کی اطلاع نہیں، ذرائع کے مطابق مند کے علاقہ گواک میں ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کیاگیا جس کی آوازدور دورتک سنی گئی، ایف سی نے بھرپور جوابی فائرنگ کی تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔
Load/Hide Comments