بیلا، سمندر میں ڈوب کر دو نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

بیلا:گہرے سمندر میں ڈوب کر دو نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے کافی تلاش کے بعد نعشیں برآمد تفصیل کے مطابق اتوار کے بلوچستان کے ساحلی علاقے پھوکارہ پکنک پوائنٹ پلاٹ نمبر 37 پر پکنک منانے والے دو نوجوان نعیم ولد بشیر احمد اور عمران ولد قمر حسین سکنان داود گوٹھ بلدیہ ٹان کراچی گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے مقامی رضا کار غوطہ خوروں نے کافی تلاش کے نعشیں سمندر سے نکال لی گئیں نعشوں کو رورل ہیلتھ سینٹر شیخ آباد گڈانی منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں