پنجاب حکومت کا لاک ڈاون میں مزید 7 روز کی توسیع کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے لاک ڈاون میں 7 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا،وزیر اعلیٰ پنجاب لاک ڈان میں توسیع کا باضابطہ اعلان پیر کے روز کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لاک ڈاون میں 7 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا، جس کے بعد پنجاب میں لاک ڈاون 21 اپریل تک جاری رہے گا، کوروناکا پھیلاؤروکنے کیلئیلاک ڈاون میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے پنجاب میں مرحلہ وار لاک ڈاون بڑھایا جائے گا تاہم لاک ڈاون کے دوران مزید صنعتیں کھولنیکی تجویز زیر غور ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب لاک ڈان میں توسیع کا باضابطہ اعلان پیر کے روز کریں گے۔
Load/Hide Comments