برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی

لاہور:شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سی294روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سی203روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں