ڈاکٹرز میں کورنا کیسز کا بڑی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے،شہباز شریف
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ ٹوئٹرسے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکس بڑی تعداد میں کورنا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں جو کہ تشویشناک ہے اس سے حکومت کی غلط بیانی ثابت ہوجاتی ہے کہ انہوں نے ڈاکٹرز حفاظتی سامان فراہم کردی ہیں جو اس وباء سے نمٹنے کیلئے فرنٹ لائن میں ہے ان کو فوری طور پر حفاظتی کٹس فراہم کرنے چاہئے
Load/Hide Comments