بیلہ موسلادھار بارش،سیلابی ریلے کے باعث قومی شاہراہ بند

حب/بیلہ کے مضافاتی علاقوں میں موسلادھار بارش ندی نالوں میں طغیانی بیلہ نمی کے مقام پر ندی میں سیلابی ریلےآنے کے باعث قومی شاہراہ سے زمینی رابطہ منقطع اور شاہراہ بلاک ہونے کے سبب چھوٹی بڑی گاڑیوں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ لگیں اور ہیوی گاڑیوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ پھنس کررہ گئے اور مسافر گاڑیوں میں محصور ہو کر رہ گئے آمد اطلاعات کے مطابق رات گئے تک بیلہ نمی کے مقام پر سیلابی ریلا گزرنے کے نتیجے میں ٹریفک جام رہا

اپنا تبصرہ بھیجیں