بلوچستان میں کرونا سے 6 مریض صحت یاب ہوئے ہیں،لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: ترجمان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس سے 6 مریض صحت یاب ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پرصوبہ بھر میں 119 افراد صحت یاب ہوئے ہیں صحت یابی کا تناسب 55 فیصد ہے انہوں نے مزید کہا کہ 113 مریض شیخ زید ہسپتال، 5 نوکنڈی اور ایک مریض اپنے گھر میں صحت یاب ہوا ہے
Load/Hide Comments