بلوچستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 230، مقامی 82 ہیں
بلوچستان میں مزید ایک فرد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 230 ہوگئی۔68 رپورٹس موصول ہونے جن میں سے صرف ایک مثبت اور 67 منفی نتائج سامنے آئے۔مذید مقامی شہری میں کرونا وائرس کیساتھ مقامی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 82 ہوگئی۔
Load/Hide Comments