اوتھل، کورونا کے شبہ میں 16 افراد قرنطینہ منتقل
اوتھل ۔ کوسٹل ہائی وے پر سفر کرنے والے 16 مشتبہ افراد کو کورونا وائرس قرنطینہ سینٹر اوتھل منتقل کردیا گیا ، اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں ہیں ہر ملک میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہے اسی سلسلے میں حکومت بلوچستان نے بھی صوبے میں لاک ڈاون کے احکامات جاری کرچکی ہے
Load/Hide Comments