لورالائی، دوگاڈیوں میں تصادم 2افراد جاں بحق 2زخمی
لورالائی۔ ڈیرہ روڑ وہار کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم 2 افراد جان بحق 2 زخمی۔ لیویز ذرائع کے مطابق جان بحق ہونے والوں کے نام امیر محمد لونی، عظیم خان لونی۔ جبکہ زخمیوں میں عصمت اللہ ناصر اور نظر خان شامل ہیں۔ لیویز ذرائع۔لورالائی۔ جان بحق اور زخمیوں کو لورالائی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
Load/Hide Comments