مستونگ، جنگل کراس پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

مستونگ:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب زمباد گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار محمداکرم ساکن کوئٹہ نامی ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ خان محمد نامی ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔جاں بحق اور زخمی کو فوری طور طبی امداد کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں