مستونگ،ویگن الٹنے سے 16 افراد زخمی
مستونگ (نمائندہ خصوصی)قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے مستونگ آنیوالا مسافر ویگن الٹ گیا۔ 16 مسافر زخمی۔ قومی شاہراہ سورگز کے مقام پر مسافر ویگن کا ٹائربسٹ ہونے سے حادثے کا شکار ہو گیا۔ مسافرویگن حادثے میں خواتین و بچوں سمیت 16 افراد زخمی۔ زخمیوں کو نواب غوث بخش رئیسانی میوریل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


