شاہر گ،کوئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے چار کانکن جاں بحق
کوئٹہ: ہرنائی کے علا قے شاہر گ میں کوئلہ کی کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے چار کانکن جاں بحق۔ لیویز کے مطابق ہفتہ کو پی ایم ڈی سی کی شاہرگ میں کو ئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے کے باعث چار کانکن جاں بحق ہوگئے جنکی لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں آبائی علا قے سوات اور افغانستان روانہ کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


