امریکا میں طوفان سے 18 افراد ہلاک

امریکا کے جنوبی مشرق میں طوفان سے اب تک 18 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ طوفان آنے والے دنوں میں مزید بڑھ سکتا ہے جس سے نقصانات کا زیادہ خطرہ ہے۔ ابھی تک اس طوفان سے سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔یہ طوفان امریکا کے 10 اسٹیٹ تک پھیلا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرکار اپنی تمام صلاحیت بروئے کار لا رہی ہے تاکہ وہ لوگوں کی مدد کر سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں