کورونا کے حوالے سے بلوچستان حکومت اقدامات کررہی ہیں،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے بھی 30 اپریل تک لاک ڈاون کو توسیع دیدی انجمن تاجران لاک ڈاون کو ختم کرنے کیلئے دباو ڈال رہے ہیں صوبائی حکومت نے مختلف شعبوں میں دعایت دی ہےکنسٹریکشن سے جڑے دکانوں،کمپینوں سمیت دیگر چیزوں کو کھولنے کی اجازت دیدی سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے کنسٹریکشن کا کام کیا جاسکتا ہےکھجور کی دکانوں اور بیسمنٹس کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہےریستورنتس کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دی گئی ہے،ایس او پیز کا خیال نہ رکھنے پر جرمانہ کیا جائیگاپرندوں کی دکانوں کو بھی کھولنے کی اجازت دی گئی ہےجانوروں کی صنعتوں کو بھی کھولنے کی اجازت دی گئی ہےکورونا لوکل ٹرانسمیشن کے زریعے تیزی سے پھیل رہا ہےکورونا کے حوالے سے ایک تشویشناک صورتحال میں داخل ہوگئےبلوچستان میں کورونا کے کسیز 277 ہوگئےوفاق کی جانب سے کٹس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہیںوفاق سے وی ٹی ایم زیادہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہےصوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں رینڈس ٹیسٹ کا آغاز کل سے ہوگیابلوچستان کے 4 ڈویژن میں ایمرجنسی کے طور پر لیبارٹری قائم کیئے جارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں