بلوچستان میں 38 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،جام کمال

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ ٹوئٹر میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں 38 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،28 کا تعلق کوئٹہ جبکہ دیگر10 کا تعلق نصیرآباد ڈویژن سے ہیں انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ ماسک پہنیں،سماجی رابطہ رکھیں اور غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں