اسپین،کورونا وائرس سے 24گھنٹوں میں 523 افراد ہلاک

اسپین :اسپین کی وزارت صحت کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا شکار 523 افراد ہلاک ہوئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے انفیکشن میں مجموعی طور پر 3٪ اضافہ ہوااسپین میں اب تک کورونا وائرس کے177،633 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 18،579ہے۔ جبکہ70،850 صحت یاب ہوئے ہیں۔ اور انھیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں