نواب اکبر بگٹی کی بیوہ کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع
لاہور :ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نےشہید نواب اکبر بگٹی کی بیوہ کی جانب سے دائر کردہ درخواست عبوری ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے ملزمہ شہزادی اکبر بگٹی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


