خاران، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خاران (نامہ نگار) خاران گرلزہائی سکول اللہ آباد کے قریب نامعلوم افرادکی فائرنگ سے سرفراز ناز نامی شخص موقعہ پر جان بحق اور اسکا ساتھی ہدایت اللہ شاہ زخمی ہوگئے جسے پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر شیخ زید ہسپتال خاران میں منتقل کردیا پولیس واقع کی تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں