کوئٹہ، کسٹمز کا نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون

نوکنڈی کے مقام پر 17 نان پیڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیے گئے۔گاڑیوں کی قیمت 6 کروڑ روپے بنتی ہے۔نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف حکمت تیار کرلی گئ اور جلد ہی بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر صوبے کے دوسریے حصوں میں بھی شروع کی جائے گی،کریک ڈاؤن کے لیے کسٹمز و دیگر ادارے جن میں ایف سی، پولیس، لیویز اور دیگر ادارے مل کر کام کرینگے کریک ڈاؤن پورے صوبے میں کی جائے گی۔ نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں سے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں