عالمی سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

اسلام آباد:عالمی سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ(آج) اتوار سے بلجیم میں شروع ہو گی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ ریس میں چار کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے جن میں دو مرد اور دو خواتین کھلاڑی شامل ہیں مرد کھلاڑیوں میں علی الیاس اور خلیل امجد جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں کنزہ ملک اور اسما جان شامل ہیں۔ یہ کھلاڑی بیلجیئم پہنچ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں