کابل میں دھماکہ، 2 افراد زخمی ہوگئے، ہسپتال منتقل کردیاگیا

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آئی ای ڈی دھماکے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں ہونیوالے آئی ای ڈی دھماکے کے دونوں زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ کابل کے علاقے پی ڈی 13 میں ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں