وفاقی وزیر شہریار آفریدی نیوریارک آفریدی کو ایک گھنٹے تک روکے رکھا

نیور یارک (انتخاب نیوز)امریکی حکام نے وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو ایک گھنٹہ تک ایئرپورٹ پر روکے رکھا،سفارتکاروں کی مداخلت کے بعد جانے کی اجازت ملی اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر انسداد منشیات شہریار آفریدی کو نیویار ک ایئرپورٹ پر ایک گھنٹہ روک رکھا اور پوچھ گچھ کی تاہم امریکی حکام نے اسضمن میں کچھ نہیں بتایا پاکستانی سفارتکاروں کی مداخلت پر ان کو جانے دیا گیا بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی سفارتکاروں کا وفاقی وزیر کو روکے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں