کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر صفی اللہ شمالی وزیرستان میں ہلاک

لاہور: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر صفی اللہ ہلاک ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ملکی سلامتی کے خلاف کام کرنے والے ایک اورعسکریت پسند کو انجام تک پہنچا دیا۔ کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر صفی اللہ کا تعلق میر علی سے تھا اوروہ 4 خواتین کے قتل میں ملوث تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں