ریلوے ملازم کے ساتھ ظلم کا سلسلہ تم نہ سکا

کوئٹہ:کوئٹہ ریلوے ملازم کے ساتھ ظلم کا سلسلہ تم نہ سکا 14 تاریخ کا تنخواہ 20 تاریخ تک بینکوں میں قسطوں کے صورت میں آرہا ہے کئی فعال یونیں اور وفاقی محتسب بھی پاکستان کے سب زیادہ سرمایہ نظام ریلوے انتظامیہ کے باتوں میں آگیا کہ ادارے کے پاس پیسہ نہیں مگر اس ٹائم سب سے زیادہ کمانے والا ادارہ ریلوے ہے پھر کوئٹہ ڈویژن کے ملازم کے ساتھ ظلم کا یہ سلسلہ تم نہ گیا ملازمین کی تنخواہ اتنی ہے وہ بڑی مشکل سے گھر گزر بسر کر سکے ملازمین اکثر کسی سے زمین قسط پر لیا یا کسی قسط والے سے موٹر سائکل یا فریج وغیرہ لیا ہے ابھی ملازمین ان کے ساتھ پس گیا ہے زلیل خوار دبدر کی زندگی گزار رہے اور اس مہنگائی نے تو کمر ہی تھوڑ کہ رکھ دیا اوپر سے انتظامیہ کی سست روی اور بے حسی نے تو مار ڈالا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے خدا رہا ان پر رحم کرو یہ ظلم جلد از جلد بند کرو ملازمین اس ذہنی دوباو سے نکال دو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں