نوکنڈی، انتظامیہ کی کا روائی میں 13کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد
کوئٹہ: نوکنڈی میں کسٹمز حکام اور ایف سی کی مشترکہ کا روائی میں 13کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد۔ تر جمان کسٹمز حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر کسٹمز اور ایف سی حکام نے نوکنڈی میں مشترکہ کا روائی کرتے ہوئے 13کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی کپڑا، ٹائرز، کمبلز، الیکٹرونکس کاسامان، اور موٹر آئل بر آمد کر کے قبضے میں لے لیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


