خضدار، وین کھائی میں گرگئی، ایک شخص جاں بحق متعدد افراد زخمی

خضدار: نورانی ویراب میں تیز رفتاری کے باعث وین کھائی میں گر گئی ایک شخص جاں بحق متعدد افرادزخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نورانی ویراب میں تیز رفتاری کے باعث وین کھائی میں گر گئی ایک شخص جاں بحق متعدد افرادزخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکا م نے لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں