نصیرآباد،نوتال گندا واہ روڈ پر دھماکہ،ایک شخص زخمی

نصیرآباد:نوتال تھانے کے قریب دھماکہ دھماکہ سے ایک شخص زخمی پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے تفصیلات کے مطابق نوتال تھانے کے گندا واہ روڈ پر دھماکہ ہوادھماکے سے ایک شخص حق نواز ولد علی محمد لہڑی شدید زخمی کو طبعی امداد کے لیے سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی لایا گیادھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کے دونوں پاؤں کٹ گئے زخمی کو مزید علاج کے لیے لاڑکانہ ریفر کیا گیاپولیس کے مطابق دھماکہ خیزمواد پل کے نیچے رکھا گیا تھامزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں