دالبندین،دو گاڑیوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق
دالبندین(نامہ نگار) آر سی ڈی شاہراہ پر دو گاڑیوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر واقع پدگ کے مقام پر زمباد پک اپ گاڑی اور فیلڈر گاڑی آپسمیں ٹکرا گئے جس کے فیلڈر گاڑی میں سوار ایک شخص شدید زخمی ہوا جنھیں ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
Load/Hide Comments


