کولمبیا میں صارفین کو کھانا پہنچانے کیلئے روبوٹس کا استعمال

بگوٹا:کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پاکستان سمیت کئی ممالک لاک ڈاون ہے جس کے باعث لوگ گھروں تک محدود ہیں، لاک ڈاون کی اسی صورتحال کے پیش نظر جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں گھر گھر کھانا پہنچانے کے لیے روبوٹ ڈیلیوری سروس کا آغاز کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں