کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روزکوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں ایک شخص حاجی نیاز محمد ولد خان محمد جاں بحق ہوگیاہے جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں