نوشکی سے کورونا کا پہلا مریض سامنے آگیا

مریض کا تعلق تبلیغی جماعت سے بتایا جاتا ہےتبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کے ٹیسٹ کے نمونے کچھ دن پہلے حاصل کئے ئے تھےتبلیغی جماعت کے دیگر افراد کے ٹیسٹ منفی آئےآج ٹیسٹ کا رزلٹ موصول ہوا ہےکورونا سے متاثر مریض بصیراللہ ولد مین الحق کا تعلق کینٹ خیبر پختونخواہ سے بتایا جاتا ہےٹیسٹ مثبت آنے پر متاثرہ شخص کو علاج کے لئے کوہٹہ منتقل کیا جارہا ہے*ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ فرید احمد

اپنا تبصرہ بھیجیں