مستونگ۔ ٹریفک حادثہ،6افرادجاں بحق، 15زخمی

مستونگ: مستونگ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سورگز کے قریب مسافر کوچ اور مزدا ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 15سے زائد زخمی، زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا، زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، واضح رہے کہ بلوچستان میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر روزانہ کی بنیاد پر حادثات ہو رہے ہیں،حادثات میں ڈرائیوروں کی اور متعلقہ اداروں کی غفلت کا عنصر نمایاں ہے6زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں