پشتونخوا میپ کے رہنما سردار مصطفی ترین کورونا کے باعث انتقال کرگئے


کوئٹہ: اطلاعات کے مطابق پشتونخوا میپ کے رہنما سابق رکن بلوچستان اسمبلی سردار مصطفی ترین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے، وہ گز شتہ روز کورونا کی وجہ سے بیمار ہو گئے تھے، آج وہ انتقال کر گئے، موصوف کا تعلق ضلع پشین سے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں