مئی کے آخر تک زندگی معمول کے مطابق چلنا شروع ہو جائے گی،سامعہ خان

آسٹرالوجسٹ سامعہ خان نے امید ظاہر کی ہے کہ مئی کے آخر تک زندگی معمول کے مطابق چلنا شروع ہو جائے گی، 2020میں ہمارا اندازہ تھا کہ ملک میں ترقی نہیں ہوگی بلکہ دنیا ایک بحران سے گزرے گی۔گفتگو کرتی ہوئے سامعہ خان کاکہناتھاکہ اگرکورونا فروری کے آغاز میں پاکستان آتا تو تباہی زیادہ ہوتی۔ امید ہے مئی کے آخر تک زندگی معمولات کے مطابق چلنا شروع ہوجائے گی۔19دسمبر تک مشکلات ہیں لیکن اس کے بعد آسانیاں پیداہوں گی۔ٹیروکارڈریڈرعالیہ نذیرنے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 15مئی کے بعد حالات بہتر ہونا شروع ہوجائیں گے۔جون جولائی میں لوگ سمجھیں گے کہ کورونا جاچکا ہے لیکن ستمبر میں یہ پھر آسکتا ہے۔البتہ پاکستان کاوقت شروع ہوچکا ہے۔2020کے بعد زمین خزانے اگلے گی،معیشت مضبوط ہوگی۔انڈیا اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید سرد ہوسکتے ہیں۔ٹیروکارڈریڈرعالیہ نذیرنیکہا کہ 2020کے بعد زمین خزانے اگلے گی،معیشت مضبوط ہوگی،انڈیا اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید سرد ہوسکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں