سوراب،گدر کے علاقے میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

سوراب؛گدر کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو گدر کے علاقے روشن آباد میں ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار عطاء اللہ نامی شخص جاں بحق، جبکہ ساتھی سوارمحمد اسحاق شدید زخمی ہو گیا لیویز نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضرو ری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں