اوستہ محمد، تین افراد گرفتار، لوٹی ہوئی رقم برآمد

اوستہ محمد:موجودہ پولیس افسران کو ناکام کرنے والوں کے منہ پر تماچا اللہ مدد کرنے والا ہے ڈکیتی کرنے والے تینوں ڈاکو گرفتار اور لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی سازشی لوگوں کو پرشانی کا سامنا تفصیلات کے مطابق گشتہ روز سٹی تھانہ کے حدود سے ہونے والی ڈکیتی مل کا ملازم نکلا اے ایس پی حسنین اقبال کی بروقت اقدام کرتے ہوئے مل کے ملازم کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ کے بعد چھننے والے ڈاکووں کو پکڑ کر لوٹی ہوئی رقم برآمد کر لی یہ سب کچھ ایک سازش کے تحت اوستا محمد میں ہو رہا ہے کیونکہ ڈی آئی جی نصیرآباد پرویز احمد چانڈیو۔ڈی پی او سردار حسن موسی خیل اور اے ایس پی ایس ڈی پی او اوستا محمد حسنین اقبال کسی سیاسی دباو میں نہیں آتے اور کچھ چور پولیس اہلکاروں کو مات دی تو ان موجودہ افسران اور تھانوں کے ایس ایچ اوز سی آئی اے والوں کے خلاف سازش کر کے مل اونروں تاجروں شہریوں کو اکسانے کے لیے اپنے پالے ہوئے چوروں کی مدد سے چہر کی حالات خراب کرنے کی کوشش کرنے میں لگے ہوئے ہیں لیکن اللہ پاک نے اس سازش کو ناکام بناتے یوئے پولیس نے ڈاکووں کو دھر لیا انشا اللہ ان سے اہم انکشافات متوقع ہیں اور اللہ نے موجودہ افسرآن کی مدد کرتے ہوئے ڈاکووں کو پکڑوا لیا شہریوں کو چاہیے ایسے افسرآن کی مدد کریں اسی چور گروپ کے ساتھیوں نے ایک جعلی آئی ڈی بنا کر معمولی حالات کو اس آئی ڈی میں چڑھا بڑھا کر لکھتے ہیں ان جعلی آئی ڈی والے بھی جلد پولیس کی گرفت میں آئیں گے آئی جی بلوچستان کو خیراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں آفسر نہیں فرشتے دیے ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں