لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کوگرفتار کرکے ہزار گنجی قرنطینہ منتقل کریں گے: لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ پرکہا ہے کہ کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کرنے والے شہریوں کو گرفتار کرکے ہزارگنجی قرنطینہ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں