افغانستان سے متعلق بروقت اقدامات نہ ہونے سے پوری دنیا متاثر ہو گئی،جنرل سیکر ٹری او آئی سی

اسلام آباد:او آئی سی کے وزرا خارجہ اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے نے اہم نکتہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر افغانستان سے متعلق بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو اس سے پوری دنیا متاثر ہو گئی۔اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی کے وزرا خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مائیکل گریفن نے کہا کہ میں آپ سے خطاب سیکرٹری جنرل کاخطاب ہے جو میں پڑھ رہا ہوں، افغانستان کا بحران خطرناک ہے، 80 فیصد افغانی روز مرہ کے اخراجات اٹھانے کی سکت بھی نہیں رکھتے، 29 فیصد بیروزگاری بڑھ چکی ہے۔لاکھوں بچے تعلیم جبکہ 70 فیصد اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں