کوئٹہ،ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے آئی ٹی یونیورسٹی تکتو کیمپس کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی نعش سول ہسپتال کوئٹہ میں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں