فیصل آباد، خواتین کے جھگڑے میں 8 ماہ کا بچہ جاں بحق

فیصل آباد: چک جھمرہ میں خواتین کے جھگڑے کے دوران 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ خواتین میں جھگڑا مکان کےکرائے کے تنازع پر ہوا تھا جس دوران 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔

جاں بحق بچے کی والدہ نے حملہ آور خواتین پر بچے کو زمین پر پٹخنے کا الزام عائد کیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے بچے کے قتل کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 2 خواتین کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں