بلو چستان ، کو رونا وائرس کے 3نئے کیسز رپورٹ، متاثرین کی تعداد33624ہو گئی

کوئٹہ:بلو چستان میں کو رونا وائرس کے 3نئے کیسز رپورٹ متاثرین کی تعداد33624ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جار ی کر دہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے7اضلا ع سے کوروناوائرس کے390ٹیسٹ کئے گئے جن میںسے3افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہو ئی جبکہ288افراد کے نتائج آنے با قی ہیں رپورٹ کے مطابق گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے شکار1مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد صحت یاب ہو نے والوں کی تعداد33168ہو گئی جبکہ صوبے میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد93ہے جن میں سے4 ہسپتال میں زیر علاج ہیں ان افراد میں سے4شخص کو ہائی آکسیجن فلو پر رکھا گیا ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کو رونا وائر س سے 363اموات ہو چکی ہیںرپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کی شرع0.76فیصدر یکارڈ کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں