کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز کا ساتھیوں کی رہائی کے بعد احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز/احتجاج جاری(انتخاب نیوز)ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے، دیگر مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا،و پی ڈیز اور آپریشن تھیٹر کے بائیکاٹ کیساتھ کیمپ بھی لگا رہے گا،مطالبات کی منظوری کیلئے ہر حد تک جائینگے،مطالبات کی منظوری کیلئے ساتھیوں نے قید و بند بھی کاٹا،حکومت کو ہر صورت میں ہمارے مطالبات تسلیم کرنے ہونگے

اپنا تبصرہ بھیجیں