پسنی، تیز بارش کے سبب کئی بندات ٹھوٹ گئے

کوئٹہ :پسنی کے دیہی علاقے کنڈاسول کلانچ میں تیز بارش کے سبب کئی بندات ٹھوٹ گئے جس کی وجہ سے کوسٹل ہاے وے سے منسلک لنک روڈ زیر اب زمینی رابطہ کٹ اور اہل علاقہ پریشان ہیں کہ اگر ایک دو بڈے بندات کے خدانخواستہ نقصان کا اندیشہ ہے ٹو مالی و انسانی جانوں کے نقصان کا خطرہ ہے ڈسٹرکٹ و تحصیل انتظامیہ کو کنڈاسول کے دہی علاقوں کیلئے فوری اقدامات کا درخواست کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں