مستونگ، ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق 3زخمی

مستونگ:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ایک اور ٹریفک حادثہ 2افراد جاں بحق تین زخمی تفصیلات کے مطابق ہفتے کی روز قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے مقام پر تیز رفتار فیلڈر کار الٹنے سے 2افراد جاں بحق جبکہ 3شدید زخمی ہوگئے ہیں حادثے میں جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں