تربت‘مسجد میں چوری کے ملزمان کو عوام نے پکڑلیا
تربت (نمائندہ انتخاب) تربت سٹیلائیٹ ٹاؤن میں مسجد میں چوری کے ملزمان کو عوام نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا، سٹیلائٹ ٹاؤن تربت میں واقع مسجد میں 2چوروں نے چوری کی واردات کی اور واردات کے بعدمسجد کوآگ لگانے کی کوشش کی جنہیں عوام نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔
Load/Hide Comments


