پنجگور،کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے سندے سر میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سندے سر میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاوید نامی شخص جاں بحق ہوگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں