خانپور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، خاتون ٹیچر ڈوب کر جاں بحق

خانپور : خانپور ڈیم میں کشتی الٹنے سے ایک خاتون ٹیچر ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، ریسکیو ٹیموں نے لاش نکال لی۔

بتایا گیا ہے کہ کشتی میں بچوں سمیت 35 افراد سوار تھے، ریسکیو ٹیموں نے 34 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں