ڈاکٹر سلطان احمد لہڑی میڈیکل سپریٹنڈ نٹ بولان میڈیکل ہسپتال کوئٹہ تعینات

کوئٹہ: ڈاکٹر سلطان احمد لہڑی میڈیکل سپریٹنڈ نٹ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ تعینات، سیکر ٹری ہیلتھ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر سلطان احمد لہڑی کا تبادلہ کر کے ا نہیں سپریٹنڈ نٹ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ جبکہ ڈاکٹر نور اللہ مندوخیل کو چیف میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال ژوب تعینات کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں