وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشددوبارہ کوروناکا شکار

لاہور:صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشددوبارہ کورونامیں مبتلاہوگئیں۔ڈاکٹریاسمین راشدنے کورونا کا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آنے پر اپنے آپ کوگھرمیں قرنطینہ کرلیا۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکا کہنا ہے کہ اللہ پاک کے کرم سیاب بہترمحسوس کررہی ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں